Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो पीठ और पसलियों के मध्य से निकलता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جو پیٹھ اورسینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

جو نکلتا ہے ریڈھ اور پسلیوں کے بیچ سے ۔

By Hussain Najfi

جو ریڑھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے ۔

By Moudoodi

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے3 ۔

By Mufti Naeem

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

جوپشت اور چھاتی کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

By Kanzul Eman

( ۷ ) جو نکلتا ہے پیٹھ اور سینوں کے بیچ سے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

جو پیٹھ اور کولہے کی ہڈیوں کے درمیان ( پیڑو کے حلقہ میں ) سے گزر کر باہر نکلتا ہے