हालाँकि आख़िरत अधिक उत्तम और शेष रहने वाली है
حالانکہ آخرت بہت بہتر اورہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔
حالانکہ آخرت بہتر اور پائدار ہے ۔
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور پائیدار ہے ۔
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے17 ۔
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور باقی رہنے والی ہے
حالانکہ آخرت کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے ۔
حالانکہ آخرت بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے
( ۱۷ ) اور آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ،
حالانکہ آخرت ( کی لذت و راحت ) بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے