निस्संदेह यही बात पहले की किताबों में भी है;
بے شک یہ بات یقیناپہلے صحیفوں میں ہے۔
بیشک یہی تعلیم اگلے صحیفوں میں بھی ہے ۔
یقیناً یہ بات پہلے صحیفوں میں بھی ہے ۔
یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی ،
بے شک یہ ( بات ) البتہ اگلے صحیفوں میں ( بھی لکھی ہوئی ) ہے
یہ بات یقینا پچھلے ( آسمانی ) صحیفوں میں بھی درج ہے ۔
یہی بات پہلے صحیفوں میں ( لکھی گئی تھی )
( ۱۸ ) بیشک یہ ( ف۱۹ ) اگلے صحیفوں میں ہے ( ف۲۰ )
بیشک یہ ( تعلیم ) اگلے صحیفوں میں ( بھی مذکور ) ہے