क्रम से गाव तकिए लगे होंगे,
اورگاؤتکیے قطاروں میں لگے ہوئے ہوں گے۔
اور غالیچے ترتیب سے لگے
اور گاؤ تکیے قطار در قطار لگے ہوئے ہوں گے ۔
گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی
اور آمنے سامنے لگے ہوئے تکیے
اور قطار میں لگائے ہوئے گداز تکیے ۔
گائوتکیے قطارمیں لگے ہوں گے
( ۱۵ ) اور برابر برابر بچھے ہوئے قالین
اور غالیچے اور گاؤ تکیے قطار در قطار لگے ہوں گے