और हर ओर क़ालीने बिछी होंगी
اور مخملی قالین بچھائے ہوئے ہوں گے۔
اور تکیے ہر طرف پڑے ۔
اور طرح طرح کے نفیس فرش و فروش بچھے ہوئے ہوں گے ۔
اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے ۔
اور بچھی ہوئی مسندیں ( ہوں گی ) ۔ ( یا ) اور بچھے ہوئے قیمتی قالین ( ہوں گے )
اور بچھے ہوئے قالین ۔
اور مخملی فرش بچھے ہوں گے
( ۱٦ ) اور پھیلی ہوئی چاندنیاں ( ف۱۰ )
اور نرم و نفیس قالین اور مَسندیں بچھی ہوں گی