Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

अच्छा तो नसीहत करो! तुम तो बस एक नसीहत करने वाले हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس آپ نصیحت کریں،یقیناآپ نصیحت کرنے والے ہی ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

تم یاد دہانی کرو! تم بس ایک یاد دہانی کردینے والے ہو ۔

By Hussain Najfi

پس ( اے رسول ( ص ) ) آپ ( ص ) نصیحت کیجئے ( اور سمجھائیے ) کہ آپ ( ص ) نصیحت کرنے ( اور سمجھانے ) والے ہیں ۔

By Moudoodi

اچھاتو ﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ نصیحت کیے جاؤ ، تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو ،

By Mufti Naeem

پس ( اے محبوب ﷺ ) آپ نصیحت کیجیے کہ آپ فقط یاد دہانی کرانے والے ہی تو ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اب ( اے پیغمبر ) تم نصیحت کیے جاؤ ۔ تم تو بس نصیحت کرنے والے ہو ۔

By Noor ul Amin

بس آپ نصیحت کرتے رہوآپ توبس نصیحت کرنے والے ہی ہیں

By Kanzul Eman

( ۲۱ ) تو تم نصیحت سناؤ ( ف۱۲ ) تم تو یہی نصیحت سنانے والے ہو ،

By Tahir ul Qadri

پس آپ نصیحت فرماتے رہئے ، آپ تو نصیحت ہی فرمانے والے ہیں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220