तुम उन पर कोई दरोग़ा नही हो
آپ اُن پر ہرگزکوئی مسلط کیے ہوئے نہیں ہیں۔
تم ان پر داروغہ نہیں مقرر ہو ۔
آپ ( ص ) ان پر داروغہ نہیں ہیں ۔
کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو8 ۔
آپ ( ﷺ ) ان لوگوں پر دروغہ ( چوکیدار ) نہیں ہیں ۔
آپ کو ان پر زبردستی کرنے کے لیے مسلط نہیں کیا گیا ۔ ( ٣ )
آپ ان پر محاسب نہیں ہیں ( یعنی انکاحساب اللہ کے ذمہ ہے )
( ۲۲ ) تم کچھ ان پر کڑ وڑا ( ضامن ) نہیں ( ف۱۳ )
آپ ان پر جابر و قاہر ( کے طور پر ) مسلط نہیں ہیں