किन्तु जिस किसी ने मुँह फेरा और इनकार किया,
مگر جس نے منہ موڑا اور کفر کیا۔
رہا وہ جو منہ موڑے اور انکار کرے گا ۔
ہاں البتہ جو شخص رُوگردانی کرے گا اور کفر کرے گا ۔
البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور انکار کرے گا
ہاں! جو شخص منہ پھیرے گا اور کفر ( اختیار ) کرے گا
ہاں مگر جو کوئی منہ موڑے گا ، اور کفر اختیار کرے گا ۔
البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور کفر کرے گا
( ۲۳ ) ہاں جو منہ پھیرے ( ف۱٤ ) اور کفر کرے ( ف۱۵ )
مگر جو رُوگردانی کرے اور کفر کرے