Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और न मुहताज को खिलाने पर एक-दूसरे को उभारते हो,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورمسکین کوکھلانے پرایک دوسرے کو اُبھارتے نہیں ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور نہ مسکینوں کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو ابھارتے ۔

By Hussain Najfi

اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو آمادہ نہیں کرتے ۔

By Moudoodi

اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے12 ،

By Mufti Naeem

اور مسکین کے کھانے ( کھلانے ) کی ( آپس میں ) ترغیب نہیں دیتے ہو

By Mufti Taqi Usmani

اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے ۔

By Noor ul Amin

اور نہ مسکین کو کھاناکھلانے کی ترغیب دیتے ہو

By Kanzul Eman

( ۱۸ ) اور آپس میں ایک دوسرے کو مسکین کے کھلانے کی رغبت نہیں دیتے ،

By Tahir ul Qadri

اور نہ ہی تم مسکینوں ( یعنی غریبوں اور محتاجوں ) کو کھانا کھلانے کی ( معاشرے میں ) ایک دوسرے کو ترغیب دیتے ہو

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220