और सारी मीरास समेटकर खा जाते हो,
اورتم میراث کاسارامال کھاجاتے ہو،سب سمیٹ کر کھانا۔
اور وراثت کو سمیٹ کر ہڑپ کرتے ہو ۔
اور وراثت کا سارا مال ( حلال و حرام ) سمیٹ کر کھا جاتے ہو ۔
اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو13 ،
اور میراث ( کے مال ) کو سمیٹ کر پورا کا پورا کھاجاتے ہو
اور میراث کا مال سمیٹ سمیٹ کر کھا جاتے ہو ۔
اور میراث کاسارامال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
( ۱۹ ) اور میراث کا مال ہپ ہپ کھاتے ہو ( ف۱۷ )
اور وراثت کا سارا مال سمیٹ کر ( خود ہی ) کھا جاتے ہو ( اس میں سے افلاس زدہ لوگوں کا حق نہیں نکالتے )