और धन से उत्कट प्रेम रखते हो
اور مال سے تم محبت رکھتے ہو،بہت زیادہ محبت کرنا۔
اور مال کے عشق میں متوالے ہو ۔
اورتم مال و منال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو ۔
اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو14 ۔
اور مال سے انتہا درجہ محبت کرتے ہو ۔
اور مال سے بے حد محبت کرتے ہو ۔
اور مال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو
( ۲۰ ) اور مال کی نہایت محبت رکھتے ہو ( ف۱۸ )
اور تم مال و دولت سے حد درجہ محبت رکھتے ہو