और तुम्हारा रब और फ़रिश्ता (बन्दों की) एक-एक पंक्ति के पास आएगा,
اور تمہارا رب آئے گااورفرشتے بھی صف درصف آجائیں گے۔
اور تیرا خداوند صف در صف فرشتوں ( کے جلو ) میں نمودار ہوگا ۔
اور تمہارا پروردگار ( یعنی اس کا حکم ) آجائے گا اور فرشتے قطار اندر قطار آئیں گے ۔
اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا 16 اس حال میں کہ فرشتے صف درصف کھڑے ہوں گے ،
اور آپ کا رب تجلی فرمائے گا اور فرشتے قطار در قطار آئیں گے
اور تمہارا پروردگار اور قطاریں باندھے ہوئے فرشتے ( میدان حشر میں ) آئیں گے ۔
اورآپ کارب آئیگااس حال میں کہ فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے
( ۲۲ ) اور تمہارے رب کا حکم آئے اور فرشتے قطار قطار ،
اور آپ کا رب جلوہ فرما ہوگا اور فرشتے قطار در قطار ( اس کے حضور ) حاضر ہوں گے