Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह कहेगा, "ऐ काश! मैंने अपने जीवन के लिए कुछ करके आगे भेजा होता।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہے گا: ’’اے کاش!میں نے اپنی زندگی کے لیے کچھ آگے بھیجا ہوتا۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

کہے گا: کا! میں نے اپنی زندگی کیلئے کچھ کر رکھا ہوتا!

By Hussain Najfi

وہ کہے گا کہ کاش! میں نے اپنی ( اس ) زندگی کیلئے کچھ آگے بھیجا ہوتا ۔

By Moudoodi

وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!

By Mufti Naeem

وہ کہے گا: اے کاش! میں نے اپنی ( ہمیشہ کی ) زندگی کے لیے کچھ آگے بھیجا ہوتا

By Mufti Taqi Usmani

وہ کہے گا کہ : کاش ! میں نے اپنی اس زندگی کے لیے کچھ آگے بھیج دیا ہوتا ۔

By Noor ul Amin

کہے گا: کاش!میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ آگے بھیجاہوتا

By Kanzul Eman

( ۲٤ ) کہے گا ہائے کسی طرح میں نے جیتے جی نیکی آگے بھیجی ہوتی ،

By Tahir ul Qadri

وہ کہے گا: اے کاش! میں نے اپنی ( اس اصل ) زندگی کے لئے ( کچھ ) آگے بھیج دیا ہوتا ( جو آج میرے کام آتا )