फिर उस दिन कोई नहीं जो उस की जैसी यातना दे,
چنانچہ اُس دن اﷲ تعالیٰ کے عذاب جیساکوئی عذاب نہ دے گا۔
پس اس دن نہ اس کا سا عذاب کوئی دے سکتا
پس اس دن نہ تو خدا کی طرح کوئی عذاب دے گا ۔
پھر اس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں ،
پس اس دن اللہ ( تعالیٰ ) کے عذاب جیسا عذاب کوئی نہ دے سکے گا
پھر اس دن اللہ کے برابر کوئی عذاب دینے والا نہیں ہوگا ۔
پھراس دن اللہ اسے ایسا عذاب دے گاجیساکوئی بھی نہیں دے سکتا
( ۲۵ ) تو اس دن اس کا سا عذاب ( ف۲۳ ) کوئی نہیں کرتا ،
سو اس دن نہ اس کے عذاب کی طرح کوئی عذاب دے سکے گا