Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वही लोग हैं सौभाग्यशाली

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہی لوگ دائیں (بازو) والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہی خوش بخت لوگ ہیں!

By Hussain Najfi

یہی لوگ داہنے ( ہاتھ ) والے ہیں ۔

By Moudoodi

یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے ۔

By Mufti Naeem

اور جن لوگوں نے ہماری آیات کا انکار کیا وہی ہیں بائیں ہاتھ والے

By Mufti Taqi Usmani

یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے نصیب والے ہیں ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

یہی لوگ ( روزقیامت ) دائیں جانب والے ہوں گے

By Kanzul Eman

( ۱۸ ) یہ داہنی طرف والے ہیں ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

یہی لوگ دائیں طرف والے ( یعنی اہلِ سعادت و مغفرت ) ہیں