रहे वे लोग जिन्होंने हमारी आयातों का इनकार किया, वे दुर्भाग्यशाली लोग हैं
اور جن لوگوں نے ہماری آیات کاانکارکیاوہی بائیں بازو والے ہیں۔
اور جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا ، وہ ہم بختی والے ہیں ۔
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں ( ہاتھ والے ہیں ) ۔
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں15 ،
ان پر وہ آگ ( مسلط ) ہوگی جسے ( بڑے بڑے پھاٹکوں میں ) بند کردیا گیا ہے
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہے ، وہ نحوست والے لوگ ہیں ۔ ( ٩ )
اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے انکار کیا وہی لوگ بائیں جانب والے ہیں
( ۱۹ ) اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا وہ بائیں طرف والے ( ف۲۲ )
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں طرف والے ہیں ( یعنی اہلِ شقاوت و عذاب ) ہیں