उन पर आग होगी, जिसे बन्द कर दिया गया होगा
اُن پر بندکی ہوئی آگ ہوگی۔
وہ آگ میں موندے ہوئے ہوں گے ۔
ان پر چَو طرفہ بند کی ہوئی آگ محیط ہوگی ۔
ان پر آگ چھائی ہوئی16 ہو گی ۔ ؏١
ان پر ایسی آگ مسلط ہوگی جو جو ان پر بند کردی جائے گی ۔ ( ١٠ )
ان کے لئے آگ ہے ہرطرف سے بند
( ۲۰ ) ان پر آگ ہے کہ اس میں ڈال کر اوپر سے بند کردی گئی ( ف۲۳ )
ان پر ( ہر طرف سے ) بند کی ہوئی آگ ( چھائی ) ہوگی