निस्संदेह हम ने मनुष्य को पूर्ण मशक़्क़त (अनुकूलता और सन्तुलन) के साथ पैदा किया
بلاشبہ یقیناہم نے انسان کوبڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔
کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ۔
یقیناً ہم نے انسان کو محنت و مشقت کیلئے پیدا کیا ہے ۔
درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے5 ۔
تحقیق ہم نے ( ہر ) انسان کو مشقتوں میں پیدا فرمایا ہے ۔
کہ ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے ۔ ( ٣ )
یقیناہم نے انسان کو سختی جھیلتے رہنے والاپیدا کیا ہے
( ٤ ) بیشک ہم نے آدمی کو مشقت میں رہتا پیدا کیا ( ف۵ )
بیشک ہم نے انسان کو مشقت میں ( مبتلا رہنے والا ) پیدا کیا ہے