Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या वह समझता है कि उस पर किसी का बस न चलेगा?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا وہ خیال کرتاہے کہ اُس پرکبھی کوئی قادرنہیں ہو گا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا وہ گمان رکھتا ہے کہ اس پر کسی کا زور نہیں؟

By Hussain Najfi

کیا وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پاسکے گا ۔

By Moudoodi

کیا اس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا6؟

By Mufti Naeem

کیا وہیہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کوئی ( بھی ) قادر نہیں ہے

By Mufti Taqi Usmani

کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس پر کسی کا بس نہیں چلے گا؟

By Noor ul Amin

کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ کوئی اس پر قطعاًقابونہ پاس کے گا

By Kanzul Eman

( ۵ ) کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہرگز اس پر کوئی قدرت نہیں پائے گا ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

کیا وہ یہ گمان کرتا ہے کہ اس پر ہرگز کوئی بھی قابو نہ پا سکے گا؟