Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहता है कि "मैंने ढेरो माल उड़ा दिया।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہتاہے: ’’میں نے ڈھیروں مال بربادکر دیا۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیا!

By Hussain Najfi

وہ کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال اڑادیا ۔

By Moudoodi

کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیا7 ۔

By Mufti Naeem

وہ کہتا ہے: میں نے ڈھیروں مال خرچ کرڈالا ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہتا ہے کہ : میں نے ڈھیروں مال اڑا ڈالا ہے ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

( لوگوں کے سامنے فخریہ ) کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال اڑادیا

By Kanzul Eman

( ٦ ) کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال فنا کردیا ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

وہ ( بڑے فخر سے ) کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال خرچ کیا ہے