क्या वह समझता है कि किसी ने उसे देखा नहीं?
کیاوہ خیال کرتاہے کہ اُس کوکسی ایک نے نہیں دیکھا؟
کیا وہ سمجھتا ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں؟
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا ۔
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اس کو نہیں دیکھا8؟
کیا وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اسے کوئی ( بھی ) نہیں دیکھ رہا ہے
کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں؟ ( ٥ )
کیا یہ سمجھتا ہے اسے کسی نے نہیں دیکھا
( ۷ ) کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہ دیکھا ( ف۸ )
کیا وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اسے ( یہ فضول خرچیاں کرتے ہوئے ) کسی نے نہیں دیکھا