और असफल हुआ जिस ने उसे दबा दिया
اوریقیناًنامراد ہوا وہ جس نے اُسے مٹی میں دبا دیا۔
اور نامراد ہوا جس نے اس کو آلودہ کیا ۔
اور وہ شخص نامراد ہوا جس نے ( گناہ سے آلودہ کر کے ) اسے دبا دیا ۔
اور نامراد ہوا وہ جس نے اس کو دبا دیا6 ۔
اور تحقیق وہ شخص جس نے اسے برباد کردیا ، نامراد رہا
اور نامراد وہ ہوگا جو اس کو ( گناہ میں ) دھنسا دے ۔
اور یقیناوہ شخص گھاٹے میں پڑگیاجس نے اسے گناہوں تلے دبادیا
( ۱۰ ) اور نامراد ہوا جس نے اسے معصیت میں چھپایا ،
اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے ( گناہوں میں ) ملوث کر لیا ( اور نیکی کو دبا دیا )