Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

सफल हो गया जिस ने उसे विकसित किया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًکامیاب ہوگیاوہ جس نے اُسے پاک کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

کامیاب ہوا جس نے اس کو پاک کیا

By Hussain Najfi

بےشک وہ شخص فلاح پاگیا جس نے اس ( نفس ) کا تزکیہ کیا ۔

By Moudoodi

یقینا فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا

By Mufti Naeem

تحقیق وہ شخص جس نے اسے پاک کیا ، کامیاب ہوگیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

فلاح اسے ملے گی جو اس نفس کو پاکیزہ بنائے ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

یقیناوہ شخص کامیاب ہوگاجس نے اپنے نفس کو گناہوں سے پاک کیا

By Kanzul Eman

( ۹ ) بیشک مراد کو پہنچایا جس نے اسے ( ف۷ ) ستھرا کیا ( ف۸ )

By Tahir ul Qadri

بیشک وہ شخص فلاح پا گیا جس نے اس ( نفس ) کو ( رذائل سے ) پاک کر لیا ( اور اس میں نیکی کی نشو و نما کی )