फिर उस के दिल में डाली उस की बुराई और उस की परहेज़गारी
پھراُس کی بدی اوراس کاتقوی اُس کے دل میں ڈال دیا۔
پس اس کو سمجھ دی اس کی بدی اور نیکی کی
پھر اسے اس کی بدکاری اور پرہیزگاری کا الہام ( القاء ) کیا ۔
پھر اس کی بدی اور اس کی پرہیزگاری اس پر الہام کر دی5 ،
پھر اس ( نفس ) کو اس کی برائی کی اور پرہیزگاری کے تمام طریقے سمجھادیے
پھر اس کے دل میں وہ بات بھی ڈل دی جو اس کے لیے بدکاری کی ہے ، اور وہ بھی جو اس کے لیے پرہیزگاری کی ہے ۔
پھرسمجھ دی اس کو برائی کی اور بچ کرچلنے کی
( ۸ ) پھر اس کی بدکاری اور اس کی پرہیزگاری دل میں ڈالی ( ف٦ )
پھر اس نے اسے اس کی بدکاری اور پرہیزگاری ( کی تمیز ) سمجھا دی