और आत्मा और जैसा कुछ उसे सँवारा
اورنفس کی اوراُس ذات کی جس نے اُسے درست کیا!
اور نفس اور جیسا کچھ اس کو سنوارا!
اور انسانی نفس کی اور اس کی جس نے اسے درست بنایا ۔
اور نفس انسانی کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے ہموار کیا4
اور ( قسم ہے ) نفس ( انسان ) کی اور اس ذات کی جس نے اسے ( تمام اعضاء کے اعتبار سے ) برابری عطا فرمائی
اور انسانی جان کی ، اور اس کی جس نے اسے سنوارا ۔
اور نفس کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے درست کرکے ٹھیک بنایا
( ۷ ) اور جان کی اور اس کی جس نے اسے ٹھیک بنایا ( ف۵ )
اور انسانی جان کی قَسم اور اسے ہمہ پہلو توازن و درستگی دینے والے کی قَسم