और धरती और जैसा कुछ उसे बिछाया
اورزمین کی اوراُس ذات کی جس نے اسے بچھایا!
اور زمین اور جیسا کچھ اس کو بچھایا!
اور زمین کی اور جس نے اسے بچھایا ۔
اور زمین کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے بچھایا ،
اور ( قسم ہے ) زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا
اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے بچھایا ۔
اور زمین کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے بچھایا
( ٦ ) اور زمین اور اس کے پھیلانے والے کی قسم ،
اور زمین کی قَسم اور اس ( قوت ) کی قَسم جو اسے ( امرِ الٰہی سے سورج سے کھینچ دور ) لے گئی