साक्षी है रात जबकि वह छा जाए,
قسم ہے رات کی جب وہ چھاجائے!
شاہد ہے رات جبکہ چھا جاتی ہے ۔
قَسم ہے رات کی جب کہ وہ ( دن کو ) ڈھانپ لے ۔
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے ،
قسم ہے رات کی جب وہ ( ہرچیز پر ) چھا جاتی ہے
قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے ۔
رات کی قسم جب وہ چھاجائے
( ۱ ) اور رات کی قسم جب چھائے ( ف۲ )
رات کی قَسم جب وہ چھا جائے ( اور ہر چیز کو اپنی تاریکی میں چھپا لے )