Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम उसे सहज ढंग से उस चीज़ का पात्र बना देंगे, जो कठिन चीज़ (कष्ट-साध्य) है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توہم جلدہی اُس کومشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اس کو ہم ڈھیل دے دیں گے کٹھن منزل کیلئے ۔

By Hussain Najfi

تو ہم اسے سخت راستے کی سہولت دیں گے ۔

By Moudoodi

اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں5 گے ۔

By Mufti Naeem

پس ہم عنقریب اس کے لیے مشکل راستہ ( گناہ و نافرمانی ) کو آسان کردیں گے

By Mufti Taqi Usmani

تو ہم اس کو تکلیف کی منزل تک پہنچنے کی تیاری کرا دیں گے ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

توہم اسے تنگی کی راہ پر چلنے کی سہولت دینگے

By Kanzul Eman

( ۱۰ ) تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیا کردیں گے ( ف۱٤ )

By Tahir ul Qadri

تو ہم عنقریب اسے سختی ( یعنی عذاب کی طرف بڑھنے ) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے ( تاکہ وہ تیزی سے مستحقِ عذاب ٹھہرے )