निस्संदेह हमारे ज़िम्मे है मार्ग दिखाना
بلاشبہ ہدایت دینا یقیناہمارے ذمے ہے۔
ہمارا کام تو بس سمجھا دینا ہے ۔
بےشک راہ دکھانا ہمارے ذمہ ہے ۔
بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے7 ،
بے شک ( سیدھے راستے کی طرف ) رہنمائی ( کرنا ) ہمارے ہی ذمے ہے
یہ سچ ہے کہ راستہ بتلا دینا ہمارے ذمے ہے ۔
بلاشبہ راہ دکھلاناہمارے ذمے ہے
( ۱۲ ) بیشک ہدایت فرمانا ( ف۱٦ ) ہمارے ذمہ ہے ،
بیشک راہِ ( حق ) دکھانا ہمارے ذمہ ہے