और वास्तव में हमारे अधिकार में है आख़िरत और दुनिया भी
اوریقیناًآخرت اور دنیا ہمارے اختیار میں ہے۔
اور بیشک ہمارے ہی اختیار میں ہے آخرت بھی اور دنیا بھی ۔
اور بےشک آخرت اور دنیا ہمارے ہی قبضہ میں ہیں ۔
اور درحقیقت آخرت اور دنیا ، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں8 ۔
اور ہمارے ہی اختیار میں ہے البتہ آخرت اور دنیا ( کا تمام نظام )
اور یہ بھی سچ ہے کہ آخرت اور دنیا دونوں ہمارے قبضے میں ہیں ۔ ( ٥ )
اورآخرت اور دنیاکے مالک ہم ہی ہیں
( ۱۳ ) اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں ،
اور بیشک ہم ہی آخرت اور دنیا کے مالک ہیں