Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः मैंने तुम्हें दहकती आग से सावधान कर दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس میں نے تمہیں شعلہ مارتی آگ سے ڈرا دیا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

سو میں نے تم کو آگاہ کردیا دہکتی آگ سے!

By Hussain Najfi

سو میں نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے ۔

By Moudoodi

پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے ۔

By Mufti Naeem

پس ( اے لوگو! ) میں نے تمہیں ایک شعلے مارتی آگ سے خبردار کردیا ہے

By Mufti Taqi Usmani

لہذا میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبردار کردیا ہے ۔

By Noor ul Amin

پس لوگو!میں نے تمہیں بھڑتی آگ سے ڈرادیا ہے

By Kanzul Eman

( ۱٤ ) تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے ،

By Tahir ul Qadri

سو میں نے تمہیں ( دوزخ کی ) آگ سے ڈرا دیا ہے جو بھڑک رہی ہے