इसमें बस वही पड़ेगा जो बड़ा ही अभागा होगा,
جس میں اُس بڑے بدبخت کے سواکوئی داخل نہیں ہوگا۔
اس میں وہی پڑے گا جو نہایت بدبخت ہوگا ۔
اس میں وہ داخل ہوگا ( اور جلے گا ) جو بڑا بدبخت ہوگا ۔
اس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت
اس میں فقط سب سے بدبخت ( شخص ) ہی داخل ہوگا ۔
اس آگ میں کوئی اور نہیں ، وہی بدبخت داخل ہوگا ۔
اس میں وہی گرے گاجو بڑابدبخت ہوگا
( ۱۵ ) نہ جائے گا اس میں ( ف۱۷ ) مگر بڑا بدبخت ،
جس میں انتہائی بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا