जिस ने झुठलाया और मुँह फेरा
جس نے جھٹلایا اورمنہ موڑا۔
جس نے جھٹلایا اور منہ موڑا ۔
جس نے جھٹلایا اور رُوگردانی کی ۔
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا ۔
جس نے ( حق کی دعوت ) کو جھٹلایا اور منہ پھیرلیا
جس نے حق کو جھٹلایا ، اور منہ موڑا ۔
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
( ۱٦ ) جس نے جھٹلایا ( ف۱۸ ) اور منہ پھیرا ( ف۱۹ )
جس نے ( دینِ حق کو ) جھٹلایا اور ( رسول کی اطاعت سے ) منہ پھیر لیا