और उस से बच जाएगा वह अत्यन्त परहेज़गार व्यक्ति,
اور عنقریب بڑاپرہیزگاراُس سے دُورہی رکھاجائے گا۔
اور اس سے محفوظ رکھا جائے گا وہ خدا ترس
اور جو بڑا پرہیزگار ہوگا وہ اس سے دور رکھا جائے گا ۔
اور اس سے دور رکھا جائے گا وہ نہایت پرہیزگار
اور عنقریب اس ( آگ ) سے سب سے پرہیزگار ( شخص ) کو دور رکھا جائے گا
اور اس سے ایسے پرہیزگار شخص کو دور رکھا جائے گا ۔
اور جو بڑا پرہیزگار ہوگااسے اس سے دوررکھاجائے گا
( ۱۷ ) اور بہت اس سے دور رکھا جائے گا جو سب سے زیادہ پرہیزگار ،
اور اس ( آگ ) سے اس بڑے پرہیزگار شخص کو بچا لیا جائے گا