Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो अपना माल देकर अपने आप को निखारता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جو اپنا مال دیتاہے کہ وہ پاک ہوجائے۔

By Amin Ahsan Islahi

جو اپنا مال پاکیزگی حاصل کرنے کو دیتا ہے ۔

By Hussain Najfi

جو پاکیزگی حاصل کرنے کیلئے اپنا مال دیتا ہے ۔

By Moudoodi

جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے9 ۔

By Mufti Naeem

جو ( اپنے دل کو ) مزید پاک کرنے کے لیے اپنا مال ( اللہ کی راہ میں ) دیتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جو اپنا مال پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے ( اللہ کے راستے میں ) دیتا ہے ۔ ( ٦ )

By Noor ul Amin

جوشخص اپنامال ( اللہ کی راہ میں ) دیتا ہے تاکہ اپنے نفس کو پاک کرے

By Kanzul Eman

( ۱۸ ) جو اپنا مال دیتا ہے کہ ستھرا ہو ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

جو اپنا مال ( اﷲ کی راہ میں ) دیتا ہے کہ ( اپنے جان و مال کی ) پاکیزگی حاصل کرے