और हाल यह है कि किसी का उस पर उपकार नहीं कि उस का बदला दिया जा रहा हो,
اوراُس پرکسی کااحسان نہیں جس کابدلہ دیاجائے۔
اور جس کی کسی پر کوئی عنایت بدلے کیلئے نہیں ۔
اور اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ دیا جائے ۔
اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اسے دینا ہو ۔
حالانکہ اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ، جس کا بدلہ دیا جائے ۔
حالانکہ اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں تھا جس کا بدلہ دیا جاتا ۔
اس پر کسی کاکوئی احسان نہ تھاجس کاوہ بدلہ چکاتا
( ۱۹ ) اور کسی کا اس پر کچھ احسان نہیں جس کا بدلہ دیا جائے ( ف۲۱ )
اور کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو