Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कि तुम्हारा प्रयास भिन्न-भिन्न है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناتمہاری کوششیں بلاشبہ الگ الگ ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ تمہاری کمائی یقیناً الگ الگ ہے ۔

By Hussain Najfi

یقیناً تمہاری کوششیں مختلف قِسم کی ہیں ۔

By Moudoodi

درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں1 ۔

By Mufti Naeem

بے شک ( اے لوگو! ) تمہاری کوشش مختلف ( قسم کی ) ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہ حقیقت میں تم لوگوں کی کوششیں الگ الگ قسم کی ہیں ۔ ( ١ )

By Noor ul Amin

بیشک تمہاری کو ششیں مختلف ہوتی ہیں

By Kanzul Eman

( ٤ ) بیشک تمہاری کوشش مختلف ہے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

بیشک تمہاری کوشش مختلف ( اور جداگانہ ) ہے