रहा वह व्यक्ति जिस ने कंजूसी की और बेपरवाही बरती,
اورلیکن جس نے بخل کیا اور بے پرواہ ہوا۔
اور جس نے بخالت کی اور بے پروا ہوا
اور جس نے بُخل کیا اور ( خدا سے ) بےپرواہی کی ۔
اور جس نے بخل کیا اور ﴿اپنے خدا سے ﴾ بے نیازی برتی
اور رہا وہ جس نے بخل کیا اور بے پروا بنارہا
رہا وہ شخص جس نے بخل سے کام لیا ، اور ( اللہ سے ) بے نیازی اختیاری کی ۔
اور جس نے کنجوسی کی اور ( اللہ سے ) بے پر واہ بنارہا
( ۸ ) اور وہ جس نے بخل کیا ( ف۱۱ ) اور بےپرواہ بنا ( ف۱۲ )
اور جس نے بخل کیا اور ( راہِ حق میں مال خرچ کرنے سے ) بے پروا رہا