साक्षी है चढ़ता दिन,
قسم ہے دھوپ نکلنے کے وقت کی!
شاہد ہے وقت چاشت!
قَسم ہے روزِ روشن کی ۔
قسم ہے روز روشن کی1
قسم ہے چڑھتے سورج کی روشنی کی
۔ ( اے پیغمبر ) قسم ہے چڑھتے دن کی روشنی کی ۔
قسم ہے چاشت کے وقت کی
( ۱ ) چاشت کی قسم ( ف۲ )
قَسم ہے چاشت کے وقت کی ( جب آفتاب بلند ہو کر اپنا نور پھیلاتا ہے ) ۔