और रात जबकि उस का सन्नाटा छा जाए
اوررات کی جب وہ چھا جائے!
اور شاہد ہے رات جب پُر سکون ہوجاتی ہے!
اور رات کی جب کہ وہ آرام و سکون کے ساتھ چھا جائے ۔
اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے2
اور ( قسم ہے ) رات کی ، جب وہ چھا جائے
اور رات کی جب اس کا اندھیرا بیٹھ جائے ۔
اورقسم ہے رات کی جب تاریکی گہری ہوجاتی ہے
( ۲ ) اور رات کی جب پردہ ڈالے ( ف۳ )
اور قَسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے ۔