Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या ऐसा नहीं कि उस ने तुम्हें अनाथ पाया तो ठिकाना दिया?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیااُس نے آپ کویتیم نہیں پایاتواس نے ٹھکانہ دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا اس نے تجھے یتیم پایا تو ٹھکانا نہ دیا؟

By Hussain Najfi

کیا خدانے آپ ( ص ) کو یتیم نہیں پایا؟ تو پناہ کی جگہ دی؟

By Moudoodi

کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا6؟

By Mufti Naeem

کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پس ٹھکانا عطا فرمادیا

By Mufti Taqi Usmani

کیا اس نے تمہیں یتیم نہیں پایا تھا ، پھر ( تمہیں ) ٹھکانا دیا؟ ( ٣ )

By Noor ul Amin

کیا اس نے آپ کو یتیم نہ پایاپھرٹھکانہ فراہم کیا

By Kanzul Eman

( ٦ ) کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اے حبیب! ) کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پھر اس نے ( آپ کو معزّز و مکرّم ) ٹھکانا دیا ۔ یا- کیا اس نے آپ کو ( مہربان ) نہیں پایا پھر اس نے ( آپ کے ذریعے ) یتیموں کو ٹھکانا دیا ) ٭