और शीघ्र ही तुम्हारा रब तुम्हें प्रदान करेगा कि तुम प्रसन्न हो जाओगे
اورجلدہی آپ کارب آپ کو اتنادے گاکہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
اور عنقریب تیرا خداوند تجھے عطا فرمائے گا ، پس تو نہال ہوجائے گا ۔
اورعنقریب آپ ( ص ) کا پروردگار آپ ( ص ) کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ ( ص ) خوش ہو جائینگے ۔
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے5 ۔
اور التہ عنقریب آپ کے رب آپ کو ( اتنا کچھ ) عطا فرمائیں گے کہ آپ خوش ہوجائیں گے
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے ۔
اورآپ کارب جلدہی آ پ کو اتناکچھ عطاکردے گاکہ آپ خوش ہوجائینگے
( ۵ ) اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں ( ف۵ ) اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے ( ف٦ )
اور آپ کا رب عنقریب آپ کو ( اتنا کچھ ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے