अतः जो अनाथ हो उसे मत दबाना,
چنانچہ تم یتیم پر سختی نہ کرو۔
تو جو یتیم ہے اس کو مت دبائیو
پس یتیم پر سختی نہ کیجئے ۔
لہذا یتیم پر سختی نہ کرو9 ،
پس جہاں تک یتیم کا تعلق ہے تو اس سے سختی سے پیش نہ آیئے
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا ۔
لہٰذاکسی یتیم پر سختی نہ کیجئے
( ۹ ) تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو ( ف۱۰ )
سو آپ بھی کسی یتیم پر سختی نہ فرمائیں