Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तुम्हें निर्धन पाया तो समृद्ध कर दिया?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآپ کومال سے محروم پایاتومال دارکر دیا؟

By Amin Ahsan Islahi

اور محتاج پایا تو غنی نہیں کیا؟

By Hussain Najfi

اور اللہ تعالیٰ نے آپ ( ص ) کونادار پایا سو مالدار بنا دیا ۔

By Moudoodi

اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا8 ۔

By Mufti Naeem

اور اس نے آپ کو ضرورت مند پایا پس غنی کردیا

By Mufti Taqi Usmani

اور تمہیں نادار پایا تو غنی کردیا ۔ ( ٥ )

By Noor ul Amin

اوراس نے آپ کو فقیرومحتاج پایا تو مالدار کردیا

By Kanzul Eman

( ۸ ) اور تمہیں حاجت مند پایا پھر غنی کردیا ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

اور اس نے آپ کو ( وصالِ حق کا ) حاجت مند پایا تو اس نے ( اپنی لذتِ دید سے نواز کر ہمیشہ کے لئے ہر طلب سے ) بے نیاز کر دیا ۔