तुम्हारा क्या विचार है? यदि उस (रोकने वाले) ने झुठलाया और मुँह मोड़ा (तो उस के बुरा होने में क्या संदेह है) -
کیا تم نے دیکھااگراس نے جھٹلایااور منہ موڑا؟
بھلا دیکھو تو اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑا؟
کیا آپ نے غور کیا ہے کہ اگر یہ شخص ( حق کو ) جھٹلاتا ہے اور ( اس سے ) رُوگردانی کرتا ہے توانجام کیا ہوگا؟
تمہارا کیا خیال ہے اگر ﴿ یہ منع کرنے والا شخص حق کو﴾ جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟
آپ ہی بتلائیے اگر یہ ( منع کرنے والا شخص ) جھوٹا ہو اور منہ پھیرتا ہو
بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ ( روکنے والا ) حق کو جھٹلاتا ہو ، اور منہ موڑتا ہو ۔
ذراسوچو ( وہ ) جھٹلاتا اور منہ موڑتاہو
( ۱۳ ) بھلا دیکھو تو اگر جھٹلایا ( ف۱۰ ) اور منہ پھیرا ( ف۱۱ )
اب بتائیے! اگر اس نے ( دینِ حق کو ) جھٹلایا ہے اور ( آپ سے ) منہ پھیر لیا ہے ( تو اس کا کیا حشر ہوگا )