क्या उस ने नहीं जाना कि अल्लाह देख रहा है?
کیااُس نے نہیں جاناکہ یقیناًاﷲ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ ( سب کچھ ) دیکھ رہا ہے؟
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے ؟11
کیا اسے معلوم نہیں کہ بے شک اللہ ( تعالیٰ ) ( اسے ) دیکھ رہے ہیں ۔
کیا اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے ؟
کیا وہ نہیں جانتاکہ اللہ دیکھ رہا ہے
( ۱٤ ) تو کیا حال ہوگا کیا نہ جانا ( ف۱۲ ) کہ اللہ دیکھ رہا ہے ( ف۱۳ )
کیا وہ نہیں جانتا کہ اﷲ ( اس کے سارے کردار کو ) دیکھ رہا ہے