Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कदापि नहीं, यदि वह बाज़ न आया तो हम चोटी पकड़कर घसीटेंगे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرگز نہیں !یقیناًاگروہ بازنہ آیاتوہم پیشانی کے بالوں سے لازماً کھینچیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! اگر یہ باز نہ آیا تو ہم اس کو گھسیٹیں گے ، چوٹی پکڑ کر ۔

By Hussain Najfi

ہرگز نہیں اگر وہ ( اس سے ) باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ۔

By Moudoodi

ہرگز نہیں ، 12 اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے ،

By Mufti Naeem

ہرگز نہیں ، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ( اسے ) ضرور بالضرور پیشانی ( کے بالوں سے ) پکڑ کر گھسیٹیں گے

By Mufti Taqi Usmani

خبردار ! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ( اسے ) پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔

By Noor ul Amin

یقینااگروہ باز نہ آیاتوہم اس کی پیشانی کے بال سے پکڑکر گھسیٹیں گے

By Kanzul Eman

( ۱۵ ) ہاں ہاں اگر باز نہ آیا ( ف۱٤ ) تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ( ف۱۵ )

By Tahir ul Qadri

خبر دار! اگر وہ ( گستاخئ رسالت اور دینِ حق کی عداوت سے ) باز نہ آیا تو ہم ضرور ( اسے ) پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے