अब बुला ले वह अपनी मजलिस को!
پس وہ اپنی مجلس کو بُلالے۔
پس وہ بلاوے اپنی پارٹی کو ۔
پس وہ بلائے اپنے ہم نشینوں کو ۔
وہ بلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو ، 14
پس چاہیے کہ وہ اپنے ہم مجلسوں کو ( بھی ) بلالے
اب وہ بلالے اپنی مجلس والوں کو ۔
سو وہ اپنی مجلس والوں کو بلالے
( ۱۷ ) اب پکارے اپنی مجلس کو ( ف۱٦ )
پس وہ اپنے ہم نشینوں کو ( مدد کے لئے ) بلا لے