हम भी बुलाए लेते हैं सिपाहियों को
جلدہی ہم دوزخ کے فرشتوں کوبلالیں گے۔
ہم بھی بلائیں گے سرہنگوں کو!
ہم بھی دوزخ کے ہرکاروں ( فرشتوں ) کو بلائیں گے ۔
ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے ۔ 15
عنقریب ہم بھی دوزخ کے فرشتوں کو بلائیں گے ۔
ہم دوزخ کے فرشتوں کو بلا لیں گے ۔ ( ٥ )
ہم عذاب کے فرشتے کو بلائیں گے
( ۱۸ ) ابھی ہم سپاہیوں کو بلاتے ہیں ( ف۱۷ )
ہم بھی عنقریب ( اپنے ) سپاہیوں ( یعنی دوزخ کے عذاب پر مقرر فرشتوں ) کو بلا لیں گے