कदापि नहीं, उस की बात न मानो और सजदे करते और क़रीब होते रहो
ہرگزنہیں،آپ اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرواوربہت قریب ہوجاؤ۔
ہرگز نہیں! اس کی بات نہ مان اور سجدہ کر اور قریب ہوجا!
ہرگز نہیں! اس کی بات نہ مانیے اورسجدہ کیجئے اور ( اپنے پروردگار کا ) قرب حاصل کیجئے ۔
ہرگز نہیں ، اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور ﴿ اپنے رب کا ﴾ قرب حاصل کرو ۔ 16 ؏١ السجدۃ
ہرگز نہیں ، آپ ( ﷺ ) ( اس ( کی بات ) نہیں ( مانیے ) اور سجدہ کیجیے اور ( اس کا ) قرب حاصل کیجیے
ہرگز نہیں ! اس کی بات نہ مانو ، اور سجدہ کرو ، اور قریب آجاؤ ۔ ( ٦ )
خبردار! اس کاکہناہرگز نہیں ماننا اور سجدہ کراور ( اپنے رب کے ) قریب ہو جائیے
( ۱۹ ) ہاں ہاں ، اس کی نہ سنو اور سجدہ کرو ( ف۱۸ ) اور ہم سے قریب ہوجاؤ ، ( السجدة ۔ ۱٤ )
ہرگز نہیں! آپ اس کے کئے کی پرواہ نہ کیجئے ، اور ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ سر بسجود رہئے اور ( ہم سے مزید ) قریب ہوتے جائیے